رمسيس ثانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
رمسيس ثانی یا رعمسیس دوم (انگریزی: Ramesses II) قدیم مصر کے اُنیسویں شاہی خاندان کا تیسرا فرعون تھا۔ اس نے ایتھوپیا اور شام کو دوبارہ فتح کیا۔ شام کی تسخیر کے سلسلے میں اسے حیتوں سے ہولناک جنگیں لڑنی پڑیں۔ اس نے اپنے دورِ حکومت میں کئی شاندار عمارتیں بنوائیں جن میں ابوسمبل کے مقام پر ایک عالیشان مندر قابلِ ذکر ہے۔
اجمالی معلومات رمسيس ثانی, معلومات شخصیت ...
رمسيس ثانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1303 ق مء | ||||||
وفات | سنہ 1213 ق مء بر رمسیس | ||||||
وجہ وفات | صلابت عصیدہ | ||||||
مدفن | وادی ملوک | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
بالوں کا رنگ | سرخ | ||||||
قد | |||||||
اولاد | منفتاح بن رمسیس ثانی | ||||||
والد | سیتی اول | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
برسر عہدہ 31 مئی 1279 ق.م – 1213 ق.م | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
مادری زبان | مصری زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | مصری زبان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں