فرعون
قدیم مصر میں بادشاہ یا شہنشاہ کا ایک عہدہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
فرعون کسی خاص شخص کا نام نہیں ہے بلکہ شاہان مصر کا لقب تھا۔ جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان اور روس کے بادشاہ کو زار اور روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ کہتے تھے اسی طرح مصر کے بادشاہ کو فرعون کہتے تھے۔
فرعون اصل میں فارا، اَوْہ تھا، مصری زبان میں فارا محل کو کہتے ہیں اور اَوْہ کے معنی اونچا کے ہیں فارا اوہ کے معنی ہوئے اونچا محل، اس سے شاہ مصر کی ذات مراد ہوتی تھی[1]
لغوی معنی "عظیم محل"کے ہیں اس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ سمجھا جاتا تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولادیں ہیں ـ[2]
دیگر معلومات اردو, انگریزی ...
اردو | انگریزی | ہیروغلیف | ||
---|---|---|---|---|
فرعون | pharaoh |
بند کریں