زبردست
From Wikipedia, the free encyclopedia
زبر دست ایک بھارتی فلم تھی جسے ناصر حسین نے ڈائیریکٹ کیا تھا اور اس کے پروڈیوسر مشیر ریاض تھے یہ 1985 میں ریلیز کی گئی تھی۔ یہ ناصر کی آخری فلم ثابت ہوئی۔[1]اس میں سنی دیول سنجیو کمار اور جیاپرادھا جیسے فنکار شامل تھے۔
اجمالی معلومات زبردست, ہدایت کار ...
زبردست | |
---|---|
ہدایت کار | ناصر حسین |
پروڈیوسر | Mohammad Riaz |
تحریر | Sachin Bhowmick |
ستارے | سنجیو کمار جیا پردا سنی دیول |
موسیقی | آر ڈی برمن |
تاریخ نمائش | 21 جون 1985ء |
زبان | ہندی زبان |
بند کریں