سخاروف انعام
From Wikipedia, the free encyclopedia
سخاروف انعاف یا سخاروف انعام برائے آزادی اظہار خیال ایک انعام ہے، یہ ان شخصیات کو دیا جاتا ہے جو انسانی حقوق کا تحفظ کرنے کے لیے اپنی زندگی وقف کرلیتے ہیں اور آزادی اظہار خیال کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ سخاروف انعامات کا یہ سلسلہ 1988ء میں یورپی پارلیمان نے شروع کیا اور اس انعام کا نام روسی سائنس دان آندرے سخاروف کے نام پر رکھا گیا ہے۔
اجمالی معلومات ملک, میزبان ...
1990ء کی وہ تقریب جس میں آنگ سان سو چی سخاروف انعام سے نوازا جارہاتھا۔ | |
ملک | یورپی اتحاد, فرانس |
---|---|
میزبان | یورپی پارلیمان |
انعام | €50,000[1] |
ویب سائٹ | Official website Sakharov Prize Network website |
بند کریں