سلطنت تدمر
From Wikipedia, the free encyclopedia
سلطنت تدمر یا سلطنت پالمیرا (انگریزی: Palmyrene Empire) تیسری صدی کے بحران کے نتیجے میں رومی سلطنت سے الگ ہونے والی ایک مختصر مدت کی ریاست تھی۔ اس کا نام اس کے دار الحکومت پالمیرا (تدمر) کے نام پر رکھا گیا۔ اس نے شام کے رومی صوبے سیریا-پالاسٹینا (سوریہ-فلسطین)، عرب پیٹریا اور مصر کے ساتھ ساتھ ایشیائے کوچک (اناطولیہ) کے بڑے حصے کو گھیرے میں لے لیا ہوا تھا۔
اجمالی معلومات سلطنت تدمرPalmyrene Empire, دار الحکومت ...
سلطنت تدمر Palmyrene Empire | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
270–273 | |||||||||
دار الحکومت | تدمر | ||||||||
عمومی زبانیں |
| ||||||||
حکومت | Monarchy | ||||||||
Monarch | |||||||||
• 267/270–272 | Vaballathus | ||||||||
• 272–273 | زینوبیا | ||||||||
• 273–273 | Antiochus | ||||||||
تاریخی دور | Late Antiquity | ||||||||
• | 270 | ||||||||
• | 273 | ||||||||
|
بند کریں