سیارہFrom Wikipedia, the free encyclopedia سیارہ یا کوکب (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Planet) ایک ایسا جرم فلکی ہے جو کسی ستارے کے گرد مخصوص مدار میں گردش کرتا ہے۔ مریخ، نظام شمسی کا ایک سیارہ جیسے ہماری زمین سورج کے گرد گھومتی ہے۔
سیارہ یا کوکب (عربی سے ماخوذ۔ انگریزی: Planet) ایک ایسا جرم فلکی ہے جو کسی ستارے کے گرد مخصوص مدار میں گردش کرتا ہے۔ مریخ، نظام شمسی کا ایک سیارہ جیسے ہماری زمین سورج کے گرد گھومتی ہے۔