صدر یوکرین
From Wikipedia, the free encyclopedia
صدر یوکرین (یوکرینی: Президент України, Prezydent Ukrayiny) یوکرین سربراہ ریاست ہوتا ہے۔ صدر بین الاقوامی تعلقات میں قوم کی نمائندگی، ریاست کے غیر ملکی سیاسی سرگرمی کا انتظام، مذاکرات کا انعقاد اور بین الاقوامی معاہدوں پر دستخط کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ صدر براہ راست انتخابات کے ذریعے یوکرینی شہریوں میں سے 5 سال کی مدت کے لیے (چاہے وہ صدارتی انتخاب ابتدائی ہوں یا طے شدہ)، ایک شخص صدر صرف دو بار ہی بن سکتا ہے۔[3]
اجمالی معلومات صدر یوکرین Президент України, رہائش ...
صدر یوکرین Президент України | |
---|---|
Presidential Standard | |
رہائش | Mariyinsky Palace (ceremonial) 13 دیگر available for use |
تقرر کُننِدہ | انتخابات |
مدت عہدہ | 5 سال renewable once, consecutively |
تاسیس کنندہ | Leonid Kravchuk, 5 December 1991[d] |
تشکیل | Law "On the President of the Ukrainian SSR," 5 July 1991[a] |
تنخواہ | ₴9,296 فی ماہ[1][2] |
ویب سائٹ | president.gov.ua |
بند کریں