ظفراللہ خان جمالی
پاکستانی سیاست دان / From Wikipedia, the free encyclopedia
میر ظفر اللہ خان جمالی (1 جنوری 1944ء - 2 دسمبر 2020ء) پاکستانی سیاست دان اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم تھے جنھوں نے 2002ء سے لے کر 2004ء تک پاکستان کے 15 ویں وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔
اجمالی معلومات ظفراللہ خان جمالی, 15th وزیر اعظم پاکستان ...
ظفراللہ خان جمالی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
15th وزیر اعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 23 نومبر2002 – 26 جون2004 | |||||||
صدر | پرویز مشرف | ||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ بلوچستان | |||||||
مدت منصب 9 نومبر1996 – 22 فروری1997 ایکٹنگ | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
مدت منصب 23 جون1988 – 24 دسمبر1988 | |||||||
گورنر | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1944ء [1] ڈیرہ مراد جمالی | ||||||
وفات | 2 دسمبر 2020ء (76 سال)[2] راولپنڈی | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | برطانوی ہند (1944–1947) پاکستان (1947–2020) | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان مسلم لیگ ق | ||||||
رشتے دار | A.R. Jamali (brother) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور ایچی سن کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، بلوچی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
ظفر اللہ جمالی صوبہ بلوچستان کی طرف سے اب تک پاکستان کے واحد وزیر اعظم تھے۔ ظفر اللہ جمالی انگریزی، اردو، سندھی، بلوچی، پنجابی اور پشتو پر عبور رکھتے تھے۔