عبیداللہ سندھی
From Wikipedia, the free encyclopedia
مولانا عبید اللہ سندھی (اردو: مولانا عبیداللہ سندھی ، پنجابی زبان ਮੌਲਾਨਾ ਉਬੈਦੁਲਾ، (سندھی: عبیداللہ سنڌي) ) (پیدائش: 22 مارچ 1872ء –21 اگست 1944ء) تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ ہندوستان میں برطانوی استعمار سے آزادی کے لیے سیاسی طور پر سرگرداں رہے۔
اجمالی معلومات مولانا عبیداللہ سندھی, معلومات شخصیت ...
مولانا عبیداللہ سندھی | |
---|---|
مولانا عبیدالله سندھی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بوٹا سنگھ[1] جمعہ 12 محرم الحرام 1289ھ/ 22 مارچ 1872ء سیالکوٹ، صوبہ پنجاب، موجودہ پنجاب، پاکستان |
وفات | پیر 2 رمضان المبارک 1363ھ/ 22 اگست 1944ء (عمر: 72 سال 5 ماہ 1 دن شمسی) رحیم یار خان، صوبہ پنجاب، موجودہ پنجاب، پاکستان |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان، مسلم فلسفی، عالم |
درستی - ترمیم |
بند کریں