عثمانی طرز تعمیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
عثمانی معماری یا عثمانی طرز تعمیر (Ottoman architecture) سلطنت عثمانیہ کا فن تعمیر ہے جو چودہویں صدی اور پندرہویں صدی میں بورصہ اور ادرنہ میں سامنے آیا۔ سلطنت کے فن تعمیر کی بنیاد سلجوقی فن تعمیر پر ہے جس پر بعد ازاں بازنطینی اور ایرانی اثرات بھی نمایاں پڑے۔[1][2] [3][4][5]