فرانسسکو پیزارو
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانسسکو پیزارو (انگریزی: Francisco Pizarro) (تلفظ: /pɪˈzɑːroʊ/; ہسپانوی: [fɾanˈθisko piˈθaro]) ایک ہسپانوی فاتح تھا جس نے سلطنت انکا فتح کی۔ اس کے انکا کے شہنشاہ آتاوالپا کو گرفتار کر کے قتل کر دیا۔
اجمالی معلومات فرانسسکو پیزارو, (ہسپانوی میں: Francisco Pizarro y González) ...
فرانسسکو پیزارو | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Francisco Pizarro y González) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Francisco Pizarro y González) |
پیدائش | 16 مارچ 1478ء [1][2] |
وفات | 26 جون 1541ء (63 سال)[3] لیما |
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ |
طرز وفات | قتل |
شہریت | تاج قشتالہ ہسپانیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [4] |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سلطنت ہسپانیہ |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں