قبطی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
قِبطی زبان (انگریزی: Coptic) مصری زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔ پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے مسیحیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھوڈاکس صرف مذہبی طور پر استعمال کرتا ہے مگر اب یہ کہیں نہیں بولی جاتی۔
اجمالی معلومات قبطی, مقامی ...
قبطی | |
---|---|
ⲙⲉⲧⲣⲉⲙ̀ⲛⲭⲏⲙⲓ | |
مقامی | مصر |
دور | دوسری – 17ویں صدی۔ قبطی کلیسا کی مذہبی زبان کے طور پر باقی،وقتاً فوقتاً احیا کی کوششیں۔ |
افرو۔ایشیائی
| |
ابتدائی شکل | |
قبطی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | cop |
آیزو 639-3 | cop |
گلوٹولاگ | copt1239 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
اجمالی معلومات
یہ مضمون قبطی الفاظ پر مشتمل ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو قبطی حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
بند کریں