قرنہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
قرنہ (عربی میں القرنة ) عراق کا ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں شامل ہے۔ یہ حضرت آدم علیہ السلام، حضرت نوح علیہ السلام، حضرت ابراھیم علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے وطن کے طور پر مشہور ہے۔ اس شہر کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ تین شہروں ( بصرہ، عمارہ اور ناصریہ ) سے یکساں فاصلہ پر ہے۔
اجمالی معلومات قرنہ, انتظامی تقسیم ...
قرنہ | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | عراق [1] |
تقسیم اعلیٰ | محافظہ بصرہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31.01583°N 47.43056°E / 31.01583; 47.43056 |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | گرینچ معیاری وقت |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 98993 |
درستی - ترمیم |
بند کریں