قریش
عرب کا قبیلہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
قریش عرب کا ایک مشہور اور ذی عزت قبیلہ نیز اس کا کوئی فرد یا افراد۔ بنو قریش یا قریش مکہ کا ایک اہم ترین قبیلہ تھا۔ خاتم الانبیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا تعلق اسی قبیلے کی ایک شاخ بنو ھاشم سے تھا۔
اجمالی معلومات بنو قریش (عربی: قبیلہ قریش), مقام ...
بنو قریش (عربی: قبیلہ قریش) | |
---|---|
بنو عدنان، بنی اسماعیل | |
مقام | مکہ، سعودى عرب |
آباو اجداد | النضر بن کنانہ |
مذہب | بت پرستی اور بعد میں اسلام |
بند کریں