لندن بسیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
لندن بسیں (انگریزی: London Buses) لندن کے لیے نقل و حمل کا ذیلی ادارہ ہے جو گریٹر لندن میں بس خدمات کا انتظام کرتا ہے۔ اس کی تشکیل گریٹر لندن اتھارٹی ایکٹ 1999ء کے بعد کی گئی تھی۔ یہ لندن کے میئر کےے زیر انتطام ہے۔
اجمالی معلومات بنیادی کمپنی, بنیاد ...
بنیادی کمپنی | لندن کے لیے نقل و حمل |
---|---|
بنیاد | 11 نومبر 1999؛ 24 سال قبل (1999-11-11) |
صدر دفاتر | لندن |
خدمات کے علاقے | |
قسم خدمات | بس ٹرانسپورٹ نیٹ ورک |
راستے | 673 (52 نائٹ بسیں)[1] |
پڑاو | 19,000[2] |
بیڑه | 9,500 |
روزانہ مسافر | 6 ملین فی ہفتہ[1] |
ایندھن قسم | ڈیزل اور ہائبرڈ ٹکنالوجی |
عامل | ٹینڈر شدہ آؤٹ فرنچائزز |
ویب سائٹ | tfl |
بند کریں