لوتے شیرنگ
وزیر اعظم بھوٹان / From Wikipedia, the free encyclopedia
لوتے شیرنگ (انگریزی: Lotay Tshering) بھوٹانی سیاست دان اور طبیب جو ملک کے وزیر اعظم ہیں۔[1][2] وہ دروک نیامروپ شوگپا کے 14 مئی 2018ء سے صدر بھی ہیں۔[3][4]
اجمالی معلومات لوتے شیرنگ, (زونگکھا میں: བློ་གྲོས་ཚེ་རིང) ...
لوتے شیرنگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(زونگکھا میں: བློ་གྲོས་ཚེ་རིང) | |||||||
وزیر اعظم بھوٹان | |||||||
آغاز منصب 7 نومبر 2018ء | |||||||
حکمران | جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک | ||||||
| |||||||
صدر دروک نیامروپ شوگپا | |||||||
آغاز منصب 14 مئی 2018ء | |||||||
نائب | شیرب گیالتشین | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 مئی 1969ء (55 سال) تھمپو | ||||||
شہریت | بھوٹان | ||||||
جماعت | دروک نیامروپ شوگپا | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ ڈھاکہ یونیورسٹی آف کینبرا | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، جراح ، طبیب | ||||||
مادری زبان | زونگکھا | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
وہ پیشے کے لحاظ سے ایک ماہِر علم البول (یورالوجسٹ) ہیں۔ انھوں سنہ 2013ء میں سیاست میں قدم رکھا۔ انھوں نے 2013ء کے قومی اسمبلی انتخابات لڑے تھے مگر وہ اور ان کی جماعت پہلے ہی مرحلے سے باہر ہو گئی۔[5]
انھوں نے 2018ء کے قومی اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور ان کی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔[6] 7 نومبر 2018ء کو انھوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔[7]