محمود اول
سلطنت عثمانیہ کا چوبیسواں سلطان جس نے 1730ء سے 1754ء تک حکومت کی۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سلطان محمود اول (پیدائش: 2 اگست 1696ء – وفات: 13 دسمبر 1754ء ) سلطنت عثمانیہ کے چوبیسویں حکمران تھے جنھوں نے 1730ء سے 1754ء تک حکمرانی کی۔
اجمالی معلومات محمود اول, معلومات شخصیت ...
محمود اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 اگست 1696ء ادرنہ | ||||||
وفات | 13 دسمبر 1754ء (58 سال) قسطنطنیہ | ||||||
مدفن | استنبول | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
والد | مصطفی ثانی | ||||||
والدہ | صالحہ سلطان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 20 ستمبر 1730 – 13 دسمبر 1754 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں