مشہد
ایران میں مقدس شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
مشہد ایران کے شہروں میں سے ایک اہم شہر ہے آبادی کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ ایران کا دوسرا بڑا شہ رہے۔ مشہد کو مشہد مقدس کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ اس شہر میں شیعہ مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق آٹھویں امام، علی بن موسی رضا مدفون ہیں ، ان کے مزار کی موجودگی کی بدولت شہر مشہد دنیا بھر کے بالعموم مسلمانوں اور بالخصوص شیعہ مسلمانوں کی خاص توجہ کا محور ومرکز ہے۔ایرانی اخبار جام جم کے مطابق سالانہ زیارت کرنے والے ایرانی زائرین کی تعداد تین کروڑ بیس لاکھ (32 ملین) کے لگ بھگ ہوتی ہے۔جبکہ غیر ملکی زائرین کی تعداد دس لاکھ سے زائد ہے۔[2]
اجمالی معلومات ملک, نشست ...
میٹروپولٹن شہر | |
ملک | ایران |
نشست | مشہد |
قصبات | 10 |
رقبہ[1] | |
• کل | 1,772 کلومیٹر2 (684 میل مربع) |
آبادی (2012) | |
• کل | تقریباْ 2,500,000 |
ضلع مشہد کی آبادی | |
نام آبادی | مشہدایران |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3.30) |
بند کریں