میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ('ایم آئی ٹی) میساچوسٹس کی ایک نجی تحقیقی جامعہ ہے، اس کا حوالہ اکثر دنیا کی معروف ترین جامعات میں دیا گیا ہے۔[9][10][11][12]
اجمالی معلومات شعار, اردو میں شعار ...
شعار | Mens et Manus (لاطینی زبان) |
---|---|
اردو میں شعار | دماغ اور ہاتھ[1] |
قسم | نجی جامعہ لینڈ گرانٹ یونیورسٹی |
قیام | 10 اپریل 1861ء (1861ء-04-10) |
تعلیمی الحاق | امریکن یونیورسٹی یونین میساچوسٹس میں آزاد کالجوں اور یونیورسٹیوں کی انجمن آزاد ٹیکنالوجی کی انجمن یونیورسٹیز ایسوسی ایشن آف پبلک اینڈ لینڈ-گرانٹ یونیورسٹیز کنسورشیم آف فنانسنگ ہائر ایجوکیشن انڈیپنڈنٹ نیشنل ایسوسی ایشن کالجز اور یونیورسٹیز[2] یو آر اے 568 گروپ |
انڈومنٹ | $13.182 بلین (2016)[3] |
چانسلر | سنتھیا برنہرٹ |
ایل۔ رافیل ریف | |
پرو ووسٹ | مارٹن اے۔ شمٹ |
تدریسی عملہ | 1٫021[4] |
طلبہ | 11٫319[5] |
انڈر گریجویٹ | 4٫512[5] |
پوسٹ گریجویٹ | 6٫807 |
مقام | کیمبرج، میساچوسٹس، ، امریکا |
کیمپس | شہری، 168 acre (68.0 ha)[6] |
اخبار | دا ٹیچ |
رنگ | Cardinal Red & Steel Gray[7] |
کھیل کی وابستگیاں | این سی اے اے ڈویژن III – نیو انگلینڈ خواتین اور مردوں کی ایتھلیٹک کانفرنس، نیو انگلیڈ فٹ بال کانفرنس، پلگرم لیکروس لیگ این سی اے اے ڈویژن I – رونگ ایسٹرن ایسوسی ایشن کالجز اور ویمنز رونگ کالجز ایسٹرن ایسوسی ایشن (rowing) |
ماسکوٹ | ٹم دا بیور[8] |
ویب سائٹ | www |
بند کریں