میلبورن رینیگیڈز
From Wikipedia, the free encyclopedia
میلبورن رینیگیڈز ایک آسٹریلوی پیشہ ور مردوں کا ٹوئنٹی 20 فرنچائز کرکٹ کلب ہے جو آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے دار الحکومت میلبورن میں واقع ہے۔ وہ آسٹریلیائی ٹوئنٹی 20 کرکٹ مقابلے بگ بیش لیگ میں حصہ لیتے ہیں۔ ٹیم کی کوچنگ ڈیوڈ سیکر اور کپتانی نِک میڈنسن کر رہے ہیں۔ [6]
اجمالی معلومات عرف, لیگ ...
عرف | The Gades | ||
---|---|---|---|
لیگ | بگ بیش لیگ | ||
افراد کار | |||
کپتان | نیک میڈنسن | ||
کوچ | David Saker | ||
معلومات ٹیم | |||
شہر | ملبورن، وکٹوریہ (آسٹریلیا)، آسٹریلیا | ||
رنگ | Red Black | ||
تاسیس | 2011؛ 13 برس قبل (2011) | ||
ڈاک لینڈز اسٹیڈیم، ملبورن | |||
گنجائش | 47,000[1][2] | ||
ثانوی ہوم گراؤنڈ | کارڈینیا پارک، جیلانگ | ||
ثانوی گراؤنڈ کی گنجائش | 26,000[lower-alpha 1] | ||
تاریخ | |||
بگ بیش لیگ جیتے | 1 (2018–19) | ||
باضابطہ ویب سائٹ: | melbournerenegades.com.au | ||
| |||
بند کریں