نورالدین جہانگیر
خلدمکانی / From Wikipedia, the free encyclopedia
اکبر اعظم کے تین لڑکے تھے۔ سلیم، مراد اور دانیال(مغل خاندان)۔ مراد اور دانیال باپ کی زندگی ہی میں شراب نوشی کی وجہ سے مر چکے تھے۔ اکبر اعظم کی 1605ء میں وفات کے بعد شہزادہ سلیم نور الدین جہانگیر کے لقب سے تخت نشین ہوا۔ اس نے کئی مفید اصلاحات نافذ کیں.
- کان اور ناک اور ہاتھ وغیرہ کاٹنے کی سزائیں منسوخ کیں۔
- شراب اور دیگر نشہ آور اشیا کا استعمال حکماً بند کیا۔
- کئی ناجائز محصولات ہٹا دیے۔
- خاص خاص دنوں میں جانوروں کا ذبیحہ بند کر دیا۔
- فریادیوں کی داد رسی کے لیے اپنے محل کی دیوار سے ایک زنجیر لٹکا دی، جسے زنجیر عدل کہا جاتا تھا۔
اجمالی معلومات نورالدین جہانگیر, (فارسی میں: نورالدین جهانگیر) ...
نورالدین جہانگیر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: نورالدین جهانگیر) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 اگست 1569ء فتح پور سیکری | ||||||
وفات | 28 اکتوبر 1627ء (58 سال)[1][2][3] راجوری | ||||||
مدفن | مقبرہ جہانگیر | ||||||
زوجہ | نورجہاں صاحب جمال بیگم جگت گوسائیں من بھاوتی بائی ملکۂ جہاں صالحہ بانو بیگم خاص محل نورالنساء بیگم (زوجہ جہانگیر) | ||||||
اولاد | شہاب الدین شاہ جہاں اول ، خسرو مرزا ، پرویز مرزا ، شہریار مرزا ، بہار بانو بیگم | ||||||
والد | اکبر | ||||||
والدہ | مریم الزمانی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | تیموری خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
مغل بادشاہ (4 ) | |||||||
برسر عہدہ 3 نومبر 1605 – 28 اکتوبر 1627 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مصور ، شاہی حکمران | ||||||
مادری زبان | فارسی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فارسی [4]، ہندوستانی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
اجمالی معلومات
مغل حکمران | |
ظہیر الدین محمد بابر | 1526–1530 |
نصیر الدین محمد ہمایوں | 1530–1540 1555–1556 |
جلال الدین اکبر | 1556–1605 |
نورالدین جہانگیر | 1605–1627 |
شہریار مرزا (اصلی) | 1627–1628 |
شاہجہان | 1628–1658 |
اورنگزیب عالمگیر | 1658–1707 |
محمد اعظم شاہ (برائے نام) | 1707 |
بہادر شاہ اول | 1707–1712 |
جہاں دار شاہ | 1712–1713 |
فرخ سیر | 1713–1719 |
رفیع الدرجات | 1719 |
شاہجہان ثانی | 1719 |
محمد شاہ | 1719–1748 |
احمد شاہ بہادر | 1748–1754 |
عالمگیر ثانی | 1754–1759 |
شاہجہان ثالث (برائے نام) | 1759–1760 |
شاہ عالم ثانی | 1760–1806 |
[[بیدار بخت محمود شاہ بہادر] (برائے نام) | 1788 |
اکبر شاہ ثانی | 1806–1837 |
بہادر شاہ ظفر | 1837–1857 |
برطانیہ نے سلطنت مغلیہ کا خاتمہ کیا |
بند کریں