هرجيسا
From Wikipedia, the free encyclopedia
هرجيسا (hargeisa) (صومالی: Hargaysa، عربی: هرجيسا) صومالیہ میں دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔
اجمالی معلومات Hargaysa هرجيسا, ملک ...
Hargaysa هرجيسا | |
---|---|
هرجيسا هرجيسا | |
ملک | صومالیہ |
علاقہ | وقویی جالبید |
دارالحکومت کا درجہ | 1941 (برطانوی صومالی لینڈ) |
1960 (ریاست صومالی لینڈ) | |
1991 (صومالی لینڈ) | |
حکومت | |
• میئر | ایکسی لینسی Hussain Mohammoud Jiciir |
بلندی | 1,326 میل (4,350 فٹ) |
آبادی | |
• کل | 1,300,000 |
• کثافت | 15/کلومیٹر2 (40/میل مربع) |
منطقۂ وقت | EAT (UTC+3) |
زبانیں | صومالی زبان, عربی زبان اور انگریزی |
مذہب | سنی اسلام |
بند کریں
هرجيسا صومالی لینڈ کا دار الحکومت ہے جس نے خود کو ایک آزاد جمہوریہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر اسے صومالیہ کے ایک خود مختار علاقے کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔