ویراٹ کوہلی کی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویراٹ کوہلی بھارت کے کرکٹ کھلاڑی اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز ہیں اور دنیا کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔[1] انھوں نے اب تک 79 سنچریاں سکور کی ہیں جن میں 29 ٹیسٹ کرکٹ اور 50 ایک روزہ بین الاقوامی شامل ہیں جبکہ ٹی20 میں ایک سنچری ان کے حصے میں آئی ہے یہ اعداد و شمار اکتوبر 2023ء کے مطابق ہیں۔[lower-alpha 1]