يوكون
From Wikipedia, the free encyclopedia
یوکون (انگریزی نام: Yukon) کینیڈا کا ایک شمال مغربی علاقہ ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے کینیڈا کے تین چھوٹے ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ اس کا نام “یوکون“ ہونے کی وجہء تسمیہ “دریائے یوکون“ ہے، جس کے معنی گوچ زبان میں عظیم دریا ہیں۔
اجمالی معلومات دارالحکومت, سب سے بڑا شہر ...
يوكون يوكون | |||||
| |||||
شعار: No official motto | |||||
دارالحکومت | وائٹ ہارس | ||||
---|---|---|---|---|---|
سب سے بڑا شہر | وائٹ ہارس | ||||
سب سے بڑا میٹرو | وائٹ ہارس | ||||
سرکاری زبانیں | |||||
نام آبادی | يوكونر | ||||
حکومت | |||||
قسم | |||||
کمشنر | ڈوگ فلپس | ||||
پریمیئر | ڈیرل پاسلوسکی (Y) | ||||
مقننہ | یوکون قانون ساز اسمبلی | ||||
وفاقی نمائندگی | ( کینیڈین پارلیمنٹ) | ||||
ایوان نشستیں | 1 of 338 (0.3%) | ||||
سینیٹ نشستیں | 1 of 105 (1%) | ||||
کنفیڈریشن | جون 13, 1898 (نواں) | ||||
رقبہ | درجہ نواں | ||||
کل | 482,443 کلومیٹر2 (186,272 مربع میل) | ||||
زمینی | 474,391 کلومیٹر2 (183,163 مربع میل) | ||||
آب (%) | 8,052 کلومیٹر2 (3,109 مربع میل) (1.7%) | ||||
کینیڈا کا تناسب | 4.8% of 9,984,670 km2 | ||||
آبادی | درجہ ہارہواں | ||||
کل (2011) | 33,897 [1] | ||||
کثافت (2011) | 0.07/km2 (0.18/مربع میل) | ||||
خام ملکی پیداوار | درجہ بارھواں | ||||
کل (2011) | C$2.660 billion[2] | ||||
فی کس | C$75,141 (تیسرا) | ||||
مخففات | |||||
ڈاک | YT | ||||
آیزو 3166-2 | CA-YT | ||||
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت-8 | ||||
ڈاک رمز سابقہ | Y | ||||
پھول | Fireweed | ||||
درخت | Subalpine fir[3] | ||||
پرندہ | Common raven | ||||
ویب سائٹ | www.gov.yk.ca | ||||
Rankings include all کینیڈا کے صوبے اور علاقہ جات |
بند کریں
یوکون کو ریاست یوکون بھی کہا جاتا ہے لیکن مقامی افراد اس پر ناراض ہوتے ہیں۔ 2003ء میں وفاقی حکومت نے یوکون ایکٹ کے ذریعے ریاست کا نام ریاست یوکون سے بدل کر یوکون رکھ دیا ہے۔
یوکون کا پہاڑ لوگن 5959 میٹر بلند ہے جو کلایون نیشنل پارک اینڈ ریزرو میں ہے۔ یہ پہاڑ اس ریاست کا سب سے بلند مقام ہے اور شمالی امریکا میں دوسرا بلند ترین مقام۔