پاکستان ریلویز
From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان ریلویز یا پاکستان راہ آہن( انگريزی: Pakistan Railways ) جس کا سابقہ نام 1947ء سے فروری 1961ء تک شمال مغربی ریلوے اور فروری 1961ء سے مئی 1974ء تک پاکستان مغربی ریلوے تھا، حکومت پاکستان کا ایک محکمہ ہے جو پاکستان میں ریلوے خدمات فراہم کرتا ہے۔ اس کا صدر دفتر لاہور میں ہے اور یہ وزارت ریلوے کے تحت کام کرتا ہے۔ پاکستان ریلویز پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی طرح اہم ہے جو پاکستان میں بڑے پیمانے پر آمد و رفت کی سستی تیز رفتار اور آرام دہ سہولیات فراہم کرتا ہے۔
اجمالی معلومات قسم, صنعت ...
قسم | ماتحت وزارت ریلوے، حکومت پاکستان |
---|---|
صنعت | ریل نقل و حمل
کارگو ٹرانسپورٹ پارسل کیریئر کیٹرنگ |
قیام | 1947 |
صدر دفتر | لاہور، پنجاب |
علاقہ خدمت | پاکستان |
خدمات | مسافروں اور مال کی ریل گاڑیوں کے ذریعے ترسیل |
آمدنی | پاکستانی روپیہ 48.65 بلین (2021-2022) |
مالک | حکومت پاکستان (100%) |
ملازمین کی تعداد | 72,078 (2016-2017) [1] |
ڈویژن | 8 |
ویب سائٹ | pakrail |
بند کریں