پاکستان عسکری اکیڈمی
پاکستان ملٹری اکیڈیمی / From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان عسکری اکیڈمی یا پی ایم اے(انگریزی: Pakistan_Military_Academy PMA) پاکستانی بری فوج کے مستقبل کے افسران کا ابتدائی تربیتی ادارہ ہے، جو پاکستانی بری فوج اور پاکستانی اتحادی ممالک کی افواج کے آفیسر کیڈٹس کو دو سالہ تربیت فراہم کرتا ہے۔ یہ اکیڈمی ایبٹ آباد خیبر پختونخوا میں کاکول کے مقام پر واقع ہے۔ اکیڈمی چار تربیتی بٹالین اور 12 کمپنیوں پر مشتمل ہے۔ ہر سال، 34 سے زائد اتحادی ممالک کے 2000 کیڈٹس پی ایم اے میں تربیت حاصل کرتے ہیں۔
اجمالی معلومات پاکستان عسکری اکیڈمی, معلومات ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 14 اگست 1947ء | |||
نوع | زمرہ:عسکری تنصیبات | |||
محل وقوع | ||||
شہر | کاکول،ایبٹ آباد | |||
ملک | پاکستان | |||
ناظم اعلی | ||||
ممتحن | سپہ سالار اعظم یا چیف آف آرمی سٹاف پاکستان | |||
شماریات | ||||
اساتذہ | 600–700 (سول اور فوجی شامل) | |||
رنگ | سرخ اور سبز | |||
ویب سائٹ | https://pakistanarmedforces.com/pakistan-military-academy/ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں