پشتون
ایرانی نسلی گروہ جو افغانستان اور پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں / From Wikipedia, the free encyclopedia
پشتون یا پختون (فارسی: پشتون اردو:پٹھان، ہندی: पश्तून) ایک ہندوکش پامیر اور سلیمان کوہ میں رہنے والہ نسلی گروہ ہے جو زیادہ تر پاکستان اور افغانستان میں آباد ہیں۔ اکثریتی زبان پشتو ہے اور اردو، دری اور انگریزی کو بطور دوم زبان استعال کرتے ہیں۔
اجمالی معلومات کل آبادی, گنجان آبادی والے علاقے ...
کل آبادی | |
---|---|
(ت 120 ملین (2023)[1]) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
پاکستان | 70,342,892 (2023)[2] |
افغانستان | 25,776,369 (2023)[3] |
بھارت | 31,000,000[4] |
متحدہ عرب امارات | 578,315 (2021)[5] |
ریاستہائے متحدہ | 538,554 (2021) (Estimate)[6] |
ایران | 110,000 (1993)[7] |
مملکت متحدہ | 200,000 (2015)[8] |
جرمنی | 150,800 (2021[9] |
کینیڈا | 60,590 (2018)[10] |
روس | 19,800 (2015)[11] |
آسٹریلیا | 81,154 (2021)[12] |
ملائیشیا | 5,500 (2008) |
تاجکستان | 4,000 (1970)[7] |
زبانیں | |
پشتو اردو، دری اور انگریزی دوسری زبان | |
مذہب | |
اسلام (اہل سنت حنفی) اور اہل تشیع اقلیت (وھابی یا اہل حدیث اقلیت]]) |
بند کریں