پی ایچ پی
From Wikipedia, the free encyclopedia
انگریزی میں یہ مخفف ہے "PHP: Hypertext Preprocessor" کا۔ یہ ایکاسکرپٹنگ پروگرامنگ زبان ہے۔ یہ زبان پرل (PERL)، سی (C)، جاوا اسکرپٹ (Javascript) جیسی زبانوں سے متاثر ہو کر تشکیل دی گئی ہے۔ یہ ایک مفت اور آزاد مصدر پروگرامنگ زبان ہے۔ یہ تیز رفتار، آزاد، مستحکم اور متنوع پلیٹ فارم ہے۔ اس کے لیے کمپائلیشن (compilation) کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ استعال میں نہایت سادہ مگر ساتھ ساتھ بہت طاقتور ہے۔ پی ایچ پی ایک مضبوط گروہی (community) بنیادوں پر قائم ہے جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
اجمالی معلومات پیراڈائم, اشاعت ...
پیراڈائم | imperative، شئے التوجہ، procedural، reflective |
---|---|
اشاعت | 1995؛ 29 برس قبل (1995)[1] |
ڈیزائنر | راسموس لیدورف |
ترقی دہندہ | پی ایچ پی گروہ |
مستحکم اشاعت | 7.4.6 (مئی 14، 2020؛ 3 سال قبل (2020-05-14)) |
شعبہ تحریر | Dynamic، weak |
اہم اطلاقات | Zend Engine، Phalanger، Quercus، Project Zero، HipHop |
متاثر | C، سی++، Java، پرل، Tcl[1] |
اطلاقی زبان | C |
آپریٹنگ سسٹم | Cross-platform |
اجازت نامہ | پی ایچ پی اجازہ |
فائل کی توسیع | ۔php, ۔phtml۔php4۔php3۔php5۔phps |
ویب سائٹ | www |
پی ایچ پی پروگرامنگ بر ویکی کتب |
بند کریں