ڈاکیومنٹریFrom Wikipedia, the free encyclopedia ڈاکیومنٹری (انگریزی: Documentary film) ایک غیر فکشن متحرک تصویر ہے جس کا مقصد حقیقت کو دستاویزی شکل دینا ہے، خصوصًا اس مقصد سے کہ اس کے ذریعے ہدایات، تعلیم اور تاریخی ریکارڈوں کی ترسیل ہو یا انھیں محفوظ رکھا جائے۔ [1]
ڈاکیومنٹری (انگریزی: Documentary film) ایک غیر فکشن متحرک تصویر ہے جس کا مقصد حقیقت کو دستاویزی شکل دینا ہے، خصوصًا اس مقصد سے کہ اس کے ذریعے ہدایات، تعلیم اور تاریخی ریکارڈوں کی ترسیل ہو یا انھیں محفوظ رکھا جائے۔ [1]