کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کارلوس پنجم، (ہسپانوی زبان میں: Carlos I de España y V de Alemania، جرمن زبان میں: Karl V، اطالوی زبان میں: Carlo V، ڈنمارکی زبان میں: Karel V، فرانسسی زبان میں: Charles Quint، ترکی زبان میں: Şarlken، پیدائش: 24 فروری 1500ء، وفات: 21 سپتمبر 1558ء) 1519ء سے مقدس رومی شہنشاہت کے حکمران اور 1516ء سے لے کر 1556ء تک (اپنے چھوٹے بھائی کے لیے تخت چھوڑا) کارلوس اول کے نام سے سلطنت ہسپانیہ کا حکمراں رہا۔
اجمالی معلومات کارلوس خامس، مقدس رومی شہنشاہ, (فرانسیسی میں: Charles de Habsbourg) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Charles de Habsbourg) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 فروری 1500ء [1][2][3] گینٹ [4][2] | ||||||
وفات | 21 ستمبر 1558ء (58 سال)[1][2][3] | ||||||
وجہ وفات | ملیریا | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | مقدس رومی سلطنت | ||||||
اولاد | فیلیپ دوم شاہ ہسپانیہ [5] | ||||||
والدہ | جونا قشتالہ کی [5] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | خاندان ہیبسبرگ | ||||||
مناصب | |||||||
شاہ ساردینیا | |||||||
برسر عہدہ 2 فروری 1516 – 16 جنوری 1556 | |||||||
مقدس رومی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 1519 – 26 جنوری 1556 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران [6][3] | ||||||
مادری زبان | فرانسیسی [7] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، فرانسیسی [7]، جرمن [8]، اطالوی [7]، لاطینی زبان | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
کارلوس فردلند، شاہ ہسپانیہ کا نواسا اور میکسی میلین کے بیٹے فلپ کا بیٹا تھا۔[9]