کوپا امریکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوپا امریکا (Copa América / America Cup) جو 1975ء تک جنوب امریکی فٹ بال چیمپئن شپ (انگریزی: South American Football Championship; (ہسپانوی: Campeonato Sudamericano de Fútbol) ) کے طور پر جانا جاتا تھا، جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن کے تحت ممالک کے درمیان بین الاقوامی فٹ بال کی مردوں کی قومی ٹیموں کا ایک ٹورنامنٹ ہے۔
اجمالی معلومات قیام, علاقہ ...
Tٹرافی | |
قیام | 1916؛ 108 برس قبل (1916) |
---|---|
علاقہ | جنوبی امریکا (جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن) |
ٹیموں کی تعداد | 12 یا 16 |
متعلقہ مقابلے | فیفا کنفیڈریشنز کپ |
موجودہ چیمپئنز | چلی (دوسری مرتبہ) |
ویب سائٹ | 2016 Copa América Centenario |
Copa América Centenario |
بند کریں