جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن
From Wikipedia, the free encyclopedia
جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (انگریزی: South American Football Confederation; (ہسپانوی: Confederación Sudamericana de Fútbol) ;[1] (پرتگالی: Confederação Sul-Americana de Futebol)[2]) کونمیبول (CONMEBOL, /ˈkɒnmɪbɒl/) جنوبی امریکا میں ایسوسی ایشن فٹ بال کا ایک براعظمی انتظامی ادارہ ہے۔
اجمالی معلومات جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن, مخفف ...
جنوب امریکی فٹ بال کنفیڈریشن | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Confederación Sudamericana de Futbol) (پرتگالی میں: Confederação Sulamerica de Futebol) | |
مخفف | CONMEBOL |
ملک | پیراگوئے |
صدر دفتر | Luque (Gran Asunción), پیراگوئے |
تاریخ تاسیس | 9 جولائی 1916؛ 107 سال قبل (1916-07-09) |
مقام تاسیس | بیونس آئرس |
قسم | قومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشنز |
خدماتی خطہ | جنوبی امریکا |
رکن | فیفا |
تنظیمی زبان | ہسپانوی پرتگالی |
صدر | Alejandro Domínguez |
نائب صدور | Ramón Jesurún (اول) Laureano González (دوم) |
خزانچی | Luis Segura a.i. |
جدی تنظیم | فیفا |
تعداد ارکان | |
باضابطہ ویب سائٹ | www.CONMEBOL.com |
درستی - ترمیم |
بند کریں