گوام
From Wikipedia, the free encyclopedia
گوام Guåhan بحر الکاہل کے علاقے مائیکرونیشیا کا ایک جزیرہ ہے جو امریکا کا ایک حصہ ہے۔ یہ علاقہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاس ریاستوں میں شامل نہیں ہے۔ اس کے دار الحکومت کا نام هاگاتنا ہے۔
اجمالی معلومات گوامGuamGuåhan, دار الحکومت ...
گوام Guam Guåhan | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | هاگاتنا |
سرکاری زبانیں | انگریزی اور چامورو |
نسلی گروہ | 39% چمورو لوگ, 26.3% فلپائنی, 11.3% بحر الکاہلی, 6.9% سفید فام, 6.3% دیگر ایشیائی, 2.3% دیگر, 9.8% کثیر نسلی[1] |
آبادی کا نام | Guamanian |
حکومت | |
• صدر | ڈونالڈ ٹرمپ (ڈیموکریٹک پارٹی) |
• گورنر | ایڈی کالو (ریپبلکن پارٹی (ریاستہائے متحدہ)) |
• لیفٹیننٹ گورنر | رے ٹینوریو (ریپبلکن پارٹی (ریاستہائے متحدہ)) |
رقبہ | |
• کل | 541.3 کلومیٹر2 (209.0 مربع میل) (190) |
• پانی (%) | نہ ہونے کے برابر |
آبادی | |
• 2009[2] تخمینہ | 178,000 (181) |
• 2000 مردم شماری | 154,805 |
• کثافت | 320/کلو میٹر2 (828.8/مربع میل) (37) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2000 تخمینہ |
• کل | $2.5 بلین (2005 تخمینہ)1 (167th) |
• فی کس | $15,000(2005 تخمینہ)1 |
کرنسی | امریکی ڈالر (USD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+10 (چمورو معیاری وقت) |
(no DST) | |
کالنگ کوڈ | +1-671 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .gu |
|
بند کریں