ہوائی زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہوائی زبان (Hawaiian language) (ہوائی: ʻŌlelo Hawaiʻi, تلفظ [ʔo:ˈlɛlo həˈvɐjʔi])[5] ایک پولینیشیائی زبان ہے جس کا نام استوائی شمالی بحر الکاہل کے مجموعہ الجزائر ہوائی کے نام پر ہے۔ ہوائی زبان انگریزی زبان کے ساتھ ہوائی کی سرکاری زبان ہے۔
اجمالی معلومات ہوائی, علاقہ ...
ہوائی | |
---|---|
Hawaiian ʻŌlelo Hawaiʻi | |
علاقہ | ہوائی, نیہاو اور ہوائی میں زیادہ رواج[1] |
نسلیت | مقامی ہوائی |
مقامی متکلمین | 2,000 (1997)[2] 24,000+ (2006–2008)[3] |
لاطینی رسم الخط (ہوائی حروف تہجی) ہوائی بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | ہوائی |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | haw |
آیزو 639-3 | haw |
گلوٹولاگ | hawa1245 [4] |
کرہ لسانی | 39-CAQ-e |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں