ہیلی فیکس (نووا سکوشیا)
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہیلی فیکس علاقائی بلدیہ کینیڈا کے صوبے نووا سکوشیا کا دار الخلافہ ہے۔ اسے غیر سرکاری طور پر ہیلی فیکس بھی کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات ہیلی فیکس (نووا سکوشیا), (انگریزی میں: Halifax Regional Municipality) ...
ہیلی فیکس (نووا سکوشیا) | |
---|---|
(انگریزی میں: Halifax Regional Municipality) | |
ہیلی فیکس (نووا سکوشیا) | |
تاریخ تاسیس | 1749 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | کینیڈا [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | نووا سکوشیا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔44.85444°N 63.19917°W / 44.85444; -63.19917 |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | بحر اوقیانوس منطقۂ وقت |
فون کوڈ | 902 |
قابل ذکر | |
کُل ساحل | 400 km (250 mi) |
کُل نجی گھروندے | 166,675 |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 5969423 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
2006 میں شہر کی آبادی 372679 افراد تھی۔ اٹلانٹک کینیڈا میں اس کی آبادی سب سے زیادہ اور ہیلی فیکس کیوبیک کے مشرق میں سب سے بڑا شہر ہے۔
ہیلی فیکس کا شہری علاقہ مشرقی کینیڈا کا اہم معاشی علاقہ ہے جہاں حکومتی خدمات اور پرائیوٹ سیکٹر کی کمپنیوں کی کثرت ہے۔ اہم آجرین اور معاشی مراکز میں قومی دفاع کا محکمہ، حکومت کے بے شمار محکمے اور ہیلی فیکس کی بندرگاہ اہمیت رکھتے ہیں۔ زراعت، ماہی گیری، کان کنی، جنگلات اور قدرتی گیس کے ذخائر اہم ہیں جو ہیلی فیکس کے دیہاتی علاقوں میں ملتے ہیں۔