بارک اوباما
From Wikipedia, the free encyclopedia
بارک اوبامہ ،امریکی ریاست ہوائی میں 1961ء میں پیدا ہوئے۔ اوبامہ نے 2 فروری، 1961ء کو شادی کی۔[39] والد کا تعلق کینیا سے جبکہ والدہ کا ہوائی سے تھا۔ والدین کی ملاقات دوران طالب علمی ہوائی یونیورسٹی میں ہوئی جہاں پر والد وظیفہ پر پڑھنے آیا ہوا تھا۔ اوبامہ کی عمر دو سال تھی جب والدین میں علیحدگی ہو گئی۔ طلاق کے بعد اوباما اپنی والدہ کے ساتھ امریکہ اور کچھ عرصے کے لیے انڈونیشیا میں بھی رہے کیونکہ ان کے سوتیلے باپ کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔ انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی اور جامع ہارورڈ کے قانون مدرسہ سے تعلیم حاصل کی اور ہارورڈ میں وہ ہارورڈ قانون مجلے کے پہلے سیاہ فام امریکی صدر بنے۔ انھوں نے شکاگو میں پہلے سماجی پرورگراموں میں اور پھر بطور وکیل کام کیا۔ وہ آٹھ سال تک ریاست الینوائے کی سیاست میں سرگرم رہے اور سنہ دو ہزار چار میں وہ امریکی سینیٹ کے لیے منتخب ہوئے۔
بارک اوباما | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Barack Obama)[1][2] | |||||||
مناصب | |||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [3] | |||||||
رکن مدت 3 جنوری 2005 – 3 جنوری 2007 | |||||||
پارلیمانی مدت | 109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
رکنِ امریکی ایوان بالا [3] | |||||||
رکن مدت 3 جنوری 2007 – 16 نومبر 2008 | |||||||
پارلیمانی مدت | 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس | ||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ [1][2] (35 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 نومبر 2008 – 20 جنوری 2009 | |||||||
منتخب در | ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2008ء | ||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [4][5] (44 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 2009 – 20 جنوری 2017 | |||||||
منتخب در | ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2008ء اور ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2012ء | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Barack Hussein Obama II) | ||||||
پیدائش | 4 اگست 1961ء (63 سال)[6][7][8][9][10][11][12] کاپیولانی میڈیکل سینٹر فار وومین اینڈ چلڈرن ، ہونولولو [13] | ||||||
رہائش | وائٹ ہاؤس (20 جنوری 2009–20 جنوری 2017) تبت (1967–1970)[1][2] ہونولولو (1971–1979)[1][2] لاس اینجلس (1979–1981)[1][2] شکاگو (1985–20 جنوری 2009)[1][2] نیویارک شہر (1981–1985)[1][2] جکارتا [1][2] کیلوراما، واشنگٹن ڈی سی (20 جنوری 2017–)[14] | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [15][16][17] کینیا (–4 اگست 1982)[18][19] | ||||||
نسل | امریکی افریقی [20] | ||||||
آنکھوں کا رنگ | بھورا [21] | ||||||
قد | |||||||
وزن | |||||||
استعمال ہاتھ | بایاں [22] | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [1][2]، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [1][2]، 109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس [23]، 110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس ، کانگریسنل بلیک کاکس [1][2] | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 [24] | ||||||
زوجہ | مشیل اوباما (3 اکتوبر 1992–)[25] | ||||||
اولاد | ساشا اوباما [1][2]، مالیا اوباما [1][2] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | باراک اوباما اول [26] | ||||||
والدہ | این دنہم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | اوباما خاندان [1][2] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | آکسیڈینٹل کالج (1979–1981)[1][2] جامعہ کولمبیا (1981–1983) ہارورڈ لا اسکول (1988–1991)[1][2] ہارورڈ یونیورسٹی (1988–1991)[27] | ||||||
تخصص تعلیم | سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات ،قانون | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے ، وڈاکٹر قانون ،ڈاکٹر قانون | ||||||
پیشہ | سیاست دان [28][26]، وکیل [29]، سیاسی مصنف [30]، ریاست کار [1][2]، مفسرِ قانون [13]، پوڈکاسٹر [1][2]، اکیڈمک [1][2]، یاداشت نگار [1][2] | ||||||
مادری زبان | انگریزی [1][2] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [31][32]، انڈونیشیائی زبان [33] | ||||||
شعبۂ عمل | آئینی قانون [1][2] | ||||||
ملازمت | بزنس انٹرنیشنل کارپوریشن [1][2]، نیویارک پبلک انٹرسٹ ریسرچ گروپ [34]، گامالئیل فاؤنڈیشن ، سڈلی آسٹن [35]، جامعہ شکاگو [1][2] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ[1][2] | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |