جارج ڈبلیو بش
From Wikipedia, the free encyclopedia
جارج واکر بش (George Walker Bush) امریکا کے سابق اور 43 ویں صدر ہیں۔ صدر بش دوسری بار امریکی صدارت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ وہ 2001 اور 2004 میں منتخب ہوئے۔ اپنے ہمنام باپ سے ممیز کرنے کے لیے اسے عرف عام میں "ڈب یا (doubya یعنی انگریزی حرف W)" کہا اور لکھا جاتا تھا،
جارج ڈبلیو بش | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: George W. Bush) | |||||||
مناصب | |||||||
گورنر ٹیکساس (46 ) | |||||||
برسر عہدہ 17 جنوری 1995 – 21 دسمبر 2000 | |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (34 ) | |||||||
برسر عہدہ 12 دسمبر 2000 – 20 جنوری 2001 | |||||||
منتخب در | ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2000ء | ||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (43 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 2001 – 20 جنوری 2009 | |||||||
منتخب در | ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2000ء اور ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2004ء | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: George Walker Bush) | ||||||
پیدائش | 6 جولائی 1946ء (78 سال)[2][3][4][5][6][7][8] نیو ہیون، کنیکٹیکٹ [8][9] | ||||||
رہائش | ڈیلاس | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
قد | |||||||
استعمال ہاتھ | دایاں | ||||||
مذہب | یونائیٹڈ میتھوڈسٹ چرچ [10][11]، ایپسکوپل کلیسیا [12] | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
رکن | امریکن لیگن | ||||||
زوجہ | لورا بش (5 نومبر 1977–)[9] | ||||||
اولاد | باربرا بش ، جینا بش ہیگر [9] | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
والد | جارج ایچ ڈبلیو بش [13][9] | ||||||
والدہ | باربرا بش [13][9] | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | بش خاندان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ییل کالج (1964–1968) دا کنکیذڈ اسکول (1959–1961) فلپ اکیڈمی (1961–1964) ہارورڈ بزنس اسکول (1973–1975) ییل یونیورسٹی | ||||||
تخصص تعلیم | تاریخ کی سائنس | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے ،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن | ||||||
پیشہ | سیاست دان [9]، تشویقی خطیب ، آپ بیتی نگار ، مصور ، رگبی یونین کھلاڑی ، فوجی افسر ، ریاست کار ، کاروباری شخصیت ، سرمایہ کار ، گورنر [9] | ||||||
مادری زبان | امریکی انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15]، ہسپانوی | ||||||
کھیل | رگبی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
شاخ | امریکی فضائیہ | ||||||
عہدہ | فرسٹ لیفٹنینٹ | ||||||
کمانڈر | امریکی مسلح افواج (2001–2009) | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | عراقی جنگ ، جنگ افغانستان ، مورو تنازع ، شمال مغرب پاکستان میں جنگ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
ستمبر 2001 میں جب امریکا پر دہشت گردوں نے حملہ کیا تو صدر بش نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کا اعلان کیا۔ افغانستان پر حملہ کیا گیا اور طالبان کی حکومت کو ختم کر دیا گيا۔ اس کے بعد صدر بش نے عراق پر حملہ کیا بے شمار لوگ مارے گئے۔ دہشت پر جنگ سلسلہ میں مسلمانوں کو امریکا سے باہر کیوبا عقوبت خانے میں قید کر کے تشدد کے احکام دیتا رہا۔[16][17]
صدر بش کی پالیسیوں کو دنیا ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ امریکی اسلحہ بیچنے اور مشرق وسطی میں تیل اور قدرتی گیس کے کنوں پر قبضہ کرنے کی کوشش ہے۔
صدر بش کے آبا و اجداد کا تعلق سمرسیٹ انگلستان سے ہے۔ وہ سترھویں صدی میں امریکا آئے۔ صدر بش 6 جولائی 1946ء کو پیدا ہوئے۔ وہ امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر بھی رہے۔ صدر بش کے والد بھی امریکا کے صدر رہ چکے ہیں۔