عروہ بن زبیر
From Wikipedia, the free encyclopedia
امام عروہ بن زبیر بن العوام (عربی: عروة بن الزبير بن العوام الأسدي) کا شمار تابعین کے دور میں مدینہ منورہ کے سات فقہا میں ہوتا ہے۔ وہ صحابی زبیر ابن العوام کے بیٹے تھے۔
اجمالی معلومات عروہ بن زبیر, (عربی میں: عروة بن الزبير بن العوام الأسدي) ...
عروہ بن زبیر | |
---|---|
(عربی میں: عروة بن الزبير بن العوام الأسدي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 644ء مدینہ منورہ |
وفات | سنہ 713ء (68–69 سال) مدینہ منورہ |
شہریت | سلطنت امویہ |
رکن | فقہائے سبعہ |
اولاد | ہشام بن عروہ ، عثمان بن عروہ ، عبداللہ بن عروہ ، یحییٰ بن عروہ |
والد | زبیر ابن العوام |
والدہ | اسماء بنت ابی بکر |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
نمایاں شاگرد | Mūsá ibn ʻUqbah |
پیشہ | مورخ ، فقیہ |
شعبۂ عمل | شریعت |
درستی - ترمیم |
بند کریں