فرانز کافکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانز کافکا (3 جولائی 1883ء – 3 جون 1924ء) بیسویں صدی کے بہترین ناول نگاروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی خدمات کا اعتراف ان کی وفات کے بعد دنیا کے بہترین ادیب کے طور پر کیا گیا۔
اجمالی معلومات فرانز کافکا, (جرمنی میں: Franz Kafka) ...
فرانز کافکا | |
---|---|
(جرمنی میں: Franz Kafka) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Franz Kafka) |
پیدائش | 3 جولائی 1883ء [1][2][3][4][5][6][7] پراگ [1][2][3][8][5][9][10] |
وفات | 3 جون 1924ء (41 سال)[11][12][13][4][6][7][14] |
طرز وفات | طبعی موت [15] |
رہائش | پراگ |
شہریت | چیکوسلوواکیہ (اکتوبر 1918–3 جون 1924) |
نسل | یہودی [16] |
مذہب | یہودیت [17] |
عارضہ | سل |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ چارلس |
پیشہ | ناول نگار ، افسانہ نگار ، روزنامچہ نگار ، مترجم [18]، وکیل [18]، منظر نویس [18]، نثر نگار ، مصنف [18][19] |
مادری زبان | جرمن ، چیکی زبان [20] |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [4][21][22]، چیکی زبان |
شعبۂ عمل | ادب [23] |
ملازمت | جنرالی گروپ |
کارہائے نمایاں | دی میٹامورفوسس |
مؤثر | گستاف فلابیر |
تحریک | موجودیت |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں