آپریشن رد الفساد
From Wikipedia, the free encyclopedia
22 فروری 2017ء، پاک فوج نے پاکستان میں ایک نئے آپریشن 'آپریشن رد الفساد' (رَدُّالفَسَاد) کا اعلان کیا جو ملک بھر میں شروع کیا گیا۔[2][3] آپریشن کا مقصد بچے کچے دہشت گردوں کا بلا امتیاز خاتمہ کرنے، چھپے دہشت گردوں کو تلاش کرنے پر مشتمل ہے تاکہ، اب تک کی جانے والی کارروائیوں کے فوائد کو پختہ کیا جائے اور سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے۔[4]پاک فضائیہ، پاک بحریہ، دیوانی مسلح افواج اور دیگر سلامتی / قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے / تاکہ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کیا جا سکے۔[5]
اجمالی معلومات آپریشن رد الفساد, تاریخ ...
آپریشن رد الفساد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ اور دہشت کے خلاف جنگ | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
پاکستان |
تحریک طالبان پاکستان لشکرجھنگوی العالمی | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
پاکستان چیئرمین جے سی ایس سی ڈی جی آئی ایس آیس ائیر مارشل نیول اسٹاف |
جماعت الحرار ملا فضل اللہ | ||||||
طاقت | |||||||
پاک فوج پاک فضائیہ پاک بحریہ Paramilitary Forces نفاذ قانون کے ادارے (پاکستان) |
جماعت الاحرار تحریک طالبان پاکستان لشکرجھنگوی al-Alami | ||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||
4 militants killed[1] |
بند کریں