اتحاد ایئر ویز
From Wikipedia, the free encyclopedia
اتحاد ائیر ویز (انگریزی:Etihad Airways ) متحدہ عرب امارات کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] اتحاد ائیر ویز کا مرکزی دفتر متحدہ عرب امارات کے ائیر پورٹ ابوظبی بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات اتحاد ایئر ویز, تاریخ آغاز ...
اتحاد ایئر ویز | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 2003 | |||
ملک | متحدہ عرب امارات | |||
ہب | ابوظبی بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 ، ایئربس اے340 ، ایئربس اے380 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر | |||
موسس | خلیفہ بن زاید آل نہیان | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں