خلیفہ بن زاید آل نہیان
متحدہ عرب امارات کے دوسرے امیر / From Wikipedia, the free encyclopedia
خلیفہ بن زاید آل نہیان (عربی: خليفة بن زايد بن سلطان آل نهيان) (پیدائش 1948ء)، جنہیں عمومی طور پر شیخ نہیان یا شیخ خلیفہ کے نام سے پکارا جاتا ہے، متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے امیر رہے۔
اجمالی معلومات شیخ, خلیفہ بن زاید آل نہیان ...
شیخ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
خلیفہ بن زاید آل نہیان | |||||||
(عربی میں: خليفة بن زايد آل نهيَّان) | |||||||
مناصب | |||||||
امیر ابوظہبی (12 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 نومبر 2004 – 13 مئی 2022 | |||||||
| |||||||
صدر متحدہ عرب امارات (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 3 نومبر 2004 – 13 مئی 2022 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 ستمبر 1948ء العین | ||||||
وفات | 13 مئی 2022ء (74 سال)[1] ابو ظہبی | ||||||
طرز وفات | طبعی موت [2] | ||||||
شہریت | ریاستہائے ساحل متصالح (1948–1971) متحدہ عرب امارات (1971–2022) | ||||||
زوجہ | شمسہ بنت سہیل المزروعی | ||||||
اولاد | سلطان بن خلیفہ النہیان ، محمد بن خلیفہ بن زاید آل نہیان | ||||||
والد | زاید بن سلطان آل نہیان | ||||||
والدہ | حسا بنت محمد بن خلیفہ النہیان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل نہیان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی | ||||||
اعزازات | |||||||
آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج آرڈر آف دی باتھ آرڈر آف زاید گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں