القادر باللہ
خلافت عباسیہ (بغداد) کا پچیسواں خلیفہ جس نے 991ء سے 1031ء تک حکومت کی / From Wikipedia, the free encyclopedia
القادر باللہ (پیدائش: 947ء— وفات: 29 نومبر 1031ء) خلافت عباسیہ کا پچیسواں خلیفہ تھا جس نے 991ء سے 1031ء تک حکومت کی۔اُس کے بعد سب سے زیادہ طویل مدت تک حکمرانی خلیفہ الناصر لدین اللہ نے کی۔
اجمالی معلومات القادر باللہ, (عربی میں: أبو العباس أحمد القادر بالله) ...
القادر باللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: أبو العباس أحمد القادر بالله) | |||||||
مناصب | |||||||
عباسی خلیفہ (25 ) | |||||||
برسر عہدہ 1 نومبر 991 – 29 نومبر 1031 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 947ء بغداد | ||||||
تاریخ وفات | 29 نومبر 1031ء (83–84 سال) | ||||||
شہریت | دولت عباسیہ | ||||||
اولاد | حمزہ القائم بامر اللہ | ||||||
خاندان | خلیفہ خلافت عباسیہ (بغداد) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | خلیفہ [1] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں