قصی صدام حسین
From Wikipedia, the free encyclopedia
قصی صدام حسین (انگریزی: Qusay Hussein) (عربی: قصي صدام حسين) سابقہ عراقی صدر صدام حسین کا دوسرا بیٹا اور عدی صدام حسین کا چھوٹا بھائی تھا۔ 2000ء میں قصی کو صدام حسین کا جانشین مقرر کر دیا گیا تھا۔
اجمالی معلومات قصی صدام حسین, (عربی میں: قصي صدام حسين) ...
قصی صدام حسین | |
---|---|
(عربی میں: قصي صدام حسين) | |
مناصب | |
ڈائریکٹر | |
برسر عہدہ 1992 – 1997 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 اپریل 1967ء [1] بغداد |
وفات | 22 جولائی 2003ء (36 سال)[1] موصل |
مدفن | العوجہ |
رہائش | بغداد |
شہریت | عراق |
جماعت | حزب بعث - عراق |
والد | صدام حسین |
والدہ | ساجدہ طلفاح |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بغداد |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
عسکری خدمات | |
عہدہ | کمانڈر (1996–2003) |
درستی - ترمیم |
بند کریں
2003ء میں عراق پر ریاستہائے متحدہ کی قیادت میں حملے کے دوران وہ اپنے بھائی عدی اور بیتے مصطفی کے ہمراہ ایک امریکی ٹاسک فورس کے ہاتھوں موصل میں ہلاک ہوا۔