پوتالا محل
From Wikipedia, the free encyclopedia
لہاسا جو تبت کا انتظامی دار الحکومت ہے اور دنیا کے بلند ترین شہروں میں سے ایک ہے ،اس شہر میں بہت سے اہم تبتی بدھ مت ثقافتی مقامات ہیں ان میں سے ایک پوٹالا محل یہاں کی انتہائی اہم عمارت ہے۔ پوٹالا محل 1959ء میں سردار دلائی لاما کی ریہائش گاہ تھی۔ یہ جگہ 637 میں قائم ہوئی اور 1645ء میں اس جگہ جدید طرز کا محل تعمیر ہوا۔ یہ عمارت بدھ مت کے عبادت گاہوں کی طرز جیسی تبت کے پہاڑ پربنائی گئی۔ کوئی شک نہیں کہ پوٹالا محل دنیا کی خوبصورت عمارتوں میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات پوتالا محل Potala Palace, متناسقات ...
پوتالا محل Potala Palace | |
---|---|
پوٹالا محل | |
متناسقات | 29°39′28″N 91°07′01″E |
معلومات خانقاہ | |
مقام | لہاسا، تبت خود مختار علاقہ، چین |
قائم از | Songtsän Gampo |
قیام | 637 |
تاریخ مرمت | 1645ء میں جدید محل کی تعمیر از دلائی لاما پنجم مرمت:1989ء تا 1994ء, 2002ء |
قسم | تبتی بدھ |
نسب | دلائی لاما |
سربراہ لاما | 14ویں دلائی لاما |
سرکاری نام: تاریخی پوٹالا محل، لہاسا | |
قسم: | ثقافتی |
معیار اصول: | i, iv, vi |
نامزد: | 1994 (اٹھارہواں اجلاس) |
رقم حوالہ: | 707 |
خطہ: | ایشیا |
توسیع: | 2000; 2001 |
بند کریں
اجمالی معلومات پوتالا محل, چینی نام ...
پوتالا محل | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
"پوتالا محل" آسان چینی میں (اوپر)، روایتی چینی (وسط) اور تبتی (نیچے) | |||||||
چینی نام | |||||||
روایتی چینی | 布達拉宮 | ||||||
سادہ چینی | 布达拉宫 | ||||||
| |||||||
تبتی نام | |||||||
تبتی | ཕོ་བྲང་པོ་ཏ་ལ་ | ||||||
|
بند کریں