تبت خود مختار علاقہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
تبت خود مختار علاقہ (Tibet Autonomous Region) جسے مختصراْ تبت (Tibet) یا شیزانگ (Xizang) مختصراْ، شیزانگ خود مختار علاقہ (Xizang Autonomous Region) (تبتی: བོད་རང་སྐྱོང་ལྗོངས་، چینی:. 西藏自治区) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبے کی سطح پر خود مختار علاقہ ہے۔ یہ 1951ء میں تبت کے عوامی جمہوریہ چین میں ضم ہونے کی بنیاد پر 1965ء میں قائم کیا گیا۔
اجمالی معلومات 西藏自治区, نام نقل نگاری ...
西藏自治区 | |
---|---|
خود مختار علاقہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 西藏自治区 (Xīzàng Zìzhìqū) |
• مخفف | 藏 (پنین: Zàng) |
• تبتی متن | བོད་རང་སྐྱོང་ལྗོངས། |
• وائلی کلمہ نویسی | bod rang skyong ljongs |
• سرکاری انتساخ (چین) | Poi Ranggyong Jong |
نقشہ مقام تبت خود مختار علاقہ شیزانگ خود مختار علاقہ | |
ملک | چین |
وجہ تسمیہ | لفظ تبت سے اصل متنازع۔ |
دار الحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | لہاسا |
تقسیمات | 7 پریفیکچر، 73 کاؤنٹیاں، 692 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | چن کوانگوو |
• گورنر | لوسانگ جانکان |
رقبہ | |
• کل | 1,228,400 کلومیٹر2 (474,300 میل مربع) |
رقبہ درجہ | دوسرا |
آبادی (2010)[1][2] | |
• کل | 3,002,166 |
• درجہ | اکتیسواں |
• کثافت | 2.2/کلومیٹر2 (6/میل مربع) |
• کثافت درجہ | تینتیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تناسب | 92.8% تبتی |
• زبانیں اور لحجے | تبتی, مینڈارن چینی |
آیزو 3166 رمز | CN-54 |
خام ملکی پیداوار (2011) | CNY 60.5 بلین US$ 9.6 بلین (بتیسواں) |
- فی کس | CNY 17,319 US$ 2,558 (اٹھائیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.630 (متوسط) (اکتیسواں) |
ویب سائٹ | http://www.xizang.gov.cn/ |
بند کریں
اس مضمون میں تبتی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، تبتی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |
اجمالی معلومات تبت خود مختار علاقہ, چینی نام ...
تبت خود مختار علاقہ | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 西藏自治区 | ||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 西藏自治區 | ||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
تبتی نام | |||||||||||||||||||||||||||
تبتی | བོད་རང་སྐྱོང་ལྗོངས། | ||||||||||||||||||||||||||
|
بند کریں