الفریڈ نوبل
From Wikipedia, the free encyclopedia
الفریڈ نوبل سویڈن کا کیمیادان، مہندس، نئے خیالات سے روشناش کروانے والا، فوجی جنگی ساز و سامان تیار اور ڈیزائن کرنے والا اور ڈائنامائیٹ کا موجد تھا۔ اس نے "بوفوس" سٹیل مل کو خرید کر اسے سویڈن کی فوجی جنگی سامان تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی میں تبدیل کر دیا۔ اپنی وصیت میں اسنے اپنے بے شمار دولت کا ایک بڑا حصہ نوبل انعام دینے کے لیے وقف کر دیا۔ مصنوعی تیار کیے گئے عنصر "نوبلیئم" کا نام بھی اس کے نام پر رکھا گیا ہے ۔
اجمالی معلومات الفریڈ نوبل Alfred Nobel, (سویڈش میں: Alfred Nobel) ...
الفریڈ نوبل Alfred Nobel | |
---|---|
(سویڈش میں: Alfred Nobel) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (سویڈش میں: Alfred Bernhard Nobel) |
پیدائش | 21 اکتوبر 1833(1833-10-21) سٹاکہوم, سویڈن |
وفات | 10 دسمبر 1896(1896-12-10) (عمر 63 سال) سان ریمو, اطالیہ |
وجہ وفات | دماغی جریان خون |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | پیرس کا سولہواں اراؤنڈڈسمنٹ [1] |
شہریت | سویڈن |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز |
عارضہ | مرگی [2][3] |
خاندان | نوبل خاندان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کیمیا دان، انجینئر، موجد، اسلحہ صنعت کار اور موجد |
مادری زبان | سونسکا |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، روسی ، انگریزی ، جرمن ، اطالوی ، سونسکا [4][5] |
شعبۂ عمل | کیمیادان ، انجینئر ، موجد |
وجہ شہرت | ایجاد ڈائنامائٹ, نوبل انعام |
کارہائے نمایاں | نوبل انعام |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
بند کریں