بورجگین
From Wikipedia, the free encyclopedia
بورجگین خاندان اور قبائل کا بانی قیات قبیلے کا مُغل سردار بوزنجر خان تھا۔ جس کی اولادوں سے تقریباً 24 قبائل وجود میں آئے ہیں۔تمام بورجگین قبائل نے قبیلہ قیات سے جنم لیا ہے۔ان بورجگین قبائل میں چنگیز خان کا قبیلہ قیات اور اُس کے چار بیٹوں جوجی خان ، چغتائی خان ، اوغدائی خان اور تولی خان کی نسل سے بننے والے قبائل اور امیر تیمور اور مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیرالدین محمد بابر کاقبیلہ برلاس بھی شامل ہے۔
اجمالی معلومات بورجگین, ملک ...
بورجگین | |
---|---|
ملک | مغول سلطنت، یوآن شمالی، منگولیا، اندرونی منگولیا، سنکیانگ |
ابتدا | مغول |
قیام | ca. 900 AD |
خطاب | خان، خاقان |
بند کریں