تولوئی خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
تولی خان یا تولوئی خان (پیدائش: 1191ء– وفات: 1232ء) چنگیز خان کا سب سے چھوٹا اور پسندیدہ بیٹا تھا جس نے 1227ء سے 1229ء تک حکومت کی۔
اجمالی معلومات تولوئی خان, (منگولی میں: ᠲᠤᠯᠤᠢ) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(منگولی میں: ᠲᠤᠯᠤᠢ) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1191ء [1] خاماگ منگول | |||
وفات | سنہ 1232ء (40–41 سال) جیچینگ (بیجنگ) | |||
شہریت | منگول سلطنت | |||
زوجہ | سرقویتی بیگی | |||
اولاد | مونگو خان ، ہدودو ، قبلائی خان ، ہلاکو خان ، اریق بوقا ، موگے ، دموگان | |||
والد | چنگیز خان | |||
والدہ | بورتے | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | بورجگین ، چنگیز خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | خان (منگول سلطنت) ، نائب السلطنت | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں