قبلائی خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
قبلائی خان (پیدائش:23 ستمبر 1215ء تا موت: 18 فروری 1294ء) چین کا یوآن خاندانی سلسلہ کا بادشاہ تھا۔ وہ چنگیز خان کا پوتا تھا جس نے چین میں اپنی حکومت قائم کی۔ قبلائی چنگیز خان کے سب سے چھوٹے بیٹے تولائی خان کا فرزند تھا۔ مشہور سیاح مارکو پولو اسی کے دور حکومت میں چین آیا۔
اجمالی معلومات قبلائی خان, معلومات شخصیت ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(unsupported language میں: ᠬᠦᠪᠢᠯᠠᠢ)،(unsupported language میں: Хубилай) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 ستمبر 1215ء [1][2][3] منگول سلطنت | ||||||
وفات | 18 فروری 1294ء (79 سال)[1][2][3] خان بالق [4] | ||||||
مدفن | بورخان خالدون | ||||||
شہریت | یوآن خاندان | ||||||
زوجہ | چابی (1270–18 فروری 1294) | ||||||
اولاد | ژین جین | ||||||
والد | تولی خان | ||||||
والدہ | سرقویتی بیگی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | بورجگین | ||||||
مناصب | |||||||
خاقان | |||||||
برسر عہدہ 5 مئی 1260 – 18 فروری 1294 | |||||||
در | منگول سلطنت | ||||||
| |||||||
شہنشاہ چین | |||||||
برسر عہدہ 18 دسمبر 1271 – 18 فروری 1294 | |||||||
در | یوآن خاندان | ||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | فوجی افسر | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں